حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(1) حبيب بن مظاهر

(1)

حبيب بن مظاهر

مکہ مکرمہ میں حطیم  ہے۔ یہ کعبہ اور حجر الأسود(جہاں بندوں کے گناہ جھڑتے اور محو ہوتے ہیں ) کے درمیان ایک محترم مقام ہے ۔  اور کربلا میں حبیب بن مظاہر  کی قبر ہے جو کہ مقتل اور امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر  کے درمیان  ہے اور آپ کی زیارت خدا کے حضور مغفرت و بخشش کے عظیم وسائل میں سے ہے۔ حضرت حبیب بن مظاہر ہمیشہ خاتم الأنبياء صلى الله عليه وآله وسلم کے دین پر ثابت قدم رہے ۔ اہلبیت اطہار علیہم السلام سے محبت اور ان کے ساتھ رہنے کا فیض آپ کی زندگی کے آخر تک باقی رہا ۔ نیز آپ  صاحب کرامات کثیرہ ہیں۔

 

منبع: الصحیفة الحسینیة الجامعة ص 174

 

ملاحظہ کریں : 632
آج کے وزٹر : 64383
کل کے وزٹر : 268412
تمام وزٹر کی تعداد : 173574726
تمام وزٹر کی تعداد : 129741799