۱۸ ۔ اٹھارہویں زیارت
(۱۸)
اٹھارہویں زیارت
کتاب ’’ کامل الزیارات‘‘ میں ابو ہمّام نے امام جعفر صادق علیہ السلام نے روایت کیا ہے کہ آپ نے فرمایا :
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِاللهِ، لَعَنَ اللهُ مَنْ قَتَلَكَ، وَلَعَنَ اللهُ مَنْ شَرِكَ في دَمِكَ، وَمَنْ بَلَغَهُ ذَلِكَ فَرَضِيَ بِهِ، وَأَنَا إِلَى اللهِ مِنْهُمْ بَريءٌ.[1]
اے ابا عبد اللہ آپ پر سلام ہو ، خدا اس پر لعنت کرے جس نے آپ کو قتل کیا، اور خدا اس پر لعنت کرے جو آپ کا خون بہانے میں شریک ہوا ، اور جس تک آپ کے قتل کی خبر پہنچی اور وہ اس پر راضی ہوا ، میں خدا کی جانب ؛ ان سے بیزار ہوں۔
زيارة : 1062
اليوم : 206893
الامس : 249793
مجموع الکل للزائرین : 126548465
|