حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۲۳ ـ امام حسین علیہ السلام کی انگوٹھی کا نقش

۲۳ ـ امام حسین علیہ السلام کی انگوٹھی کا نقش

حسن بن علی بن سالم نے اپنے والد اور حضرت امام صادق علیہ السلام نے اپنے پدر بزگوار سے روایت کیا ہے کہ آپ نے فرمایا :

حضرت امام حسین بن علی علیہما السلام کی دو انگوٹھیاں تھیں کہ جن میں سے ایک پر نقش تھا :

لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ ‏عُدَّةً لِلِقَاءِ اللهِ.

خدا کے سوا کوئی عبادت  کے لائق نہیں ہے اور (یہ کلمہ) لقاء الله کے لئے سرمایہ ہے ۔

 

    ملاحظہ کریں : 1523
    آج کے وزٹر : 213994
    کل کے وزٹر : 249793
    تمام وزٹر کی تعداد : 172298475
    تمام وزٹر کی تعداد : 126562669