۲۲ ـ امام حسین علیہ السلام سے مروی مقابر میں پڑھی جانے والی دعا
۲۲ ـ امام حسین علیہ السلام سے مروی
مقابر میں پڑھی جانے والی دعا
امام حسین علیہ السلام سے مروی ہے کہ آ پ نے فرمایا : جب کوئی کسی مقبرہ میں داخل ہو تو کہے :
أَللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الأَرْوَاحِ الْفَانِيَةِ، وَالْأجْسَادِ الْبَالِيةِ، وَالْعِظَامِ النَّخِرَةِ الَّتي خَرَجَتْ مِنَ الدُّنْيَا وَهِيَ مُؤْمِنَةٌ، أَدْخِلْ عَلَيْهِمْ رَوْحاً مِنْكَ وَسَلاَماً مِنِّي.
خدایا ! اے ان فانی ارواح اور بوسیدہ اجسام کے پروردگار ! ہڈیاں ایک دوسرے سے الگ ہو چکی ہیں اور یہ اس حال میں دنیا سے خارج ہوا کہ جب ہے مؤمن تھا ۔ انہیں اپنی جانب سے آرام و آسائش اور ہماری طرف سے سلام پہنچا ۔
خداوند کریم اس کے لئے حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے قیام قیامت تک مخلوقات کی تعداد کے برابر نیکیاں لکھے گا ۔ [1]
بازدید : 1474
بازديد امروز : 213247
بازديد ديروز : 249793
بازديد کل : 126561183
|