۱۱ ـ جو خدا کو «خون مظلوم» کی قسم دے ، خداوند اس کی حاجت کو پورا فرمائے گا
۱۱ ـ جو خدا کو «خون مظلوم» کی قسم دے
خداوند اس کی حاجت کو پورا فرمائے گا
ہمارے بعض اصحاب نے اپنی کشکول میں ذکر کیا ہے کہ جو کوئی بھی خدا کو امام حسین علیہ السلام کے خون کا واسطہ دے گا ، اس کی دعا یقیناً مستجاب ہو گی اور یہ مجرّب (عمل) ہے ۔ تین مرتبہ کہیں :
اُنْشِدُكَ بِدَمِ الْمَظْلُوم. [1]
میں تجھے مظلوم کے خون کی قسم دیتا ہوں ۔
بازدید : 1427
بازديد امروز : 218334
بازديد ديروز : 249793
بازديد کل : 126571348
|